تمپ: اسنائپر حملے میں فورسز اہلکار کو ہلاک کیا – یو بی اے

170

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سترہ نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقے کلاھو میں واقع قابض فورسز کے چوکی پہ موجود اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنایا جو موقعے پہ ہلاک ہوگیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رہینگے۔