بلیدہ: پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

376

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بلیدہ میں فوجی گشتی ٹیم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں جہانی آپ کے مقام پر سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے پیدل گشتی ٹیم کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس سے چار فوجی اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے جبکہ دیگر پانچ شدید زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔