کوئٹہ و بیلہ میں ٹریفک حادثے، 3 افراد جانبحق 20 زخمی

298

بلوچستان تنگ و خستہ حال سڑکوں کی وجہ سے ٹریفک حادثات روز کا معمول بن چکا ہے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سرانان شادیزئی کے قریب فیلڈر و بس کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوئیں ۔

جانبحق افراد کو چیھپا ایمولینس کے رضاکاروں نے کوئٹہ منتقل کردیا ۔

دوسری جانب بیلہ آرسی ڈی شاہراہ پہ گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ خواتین و بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوئیں ۔