کردگاپ: خاتون نے پٹرول چھڑک کر خودکشی کرلی

405

ضلع مستونگ کے تحصیل کردگاپ میں ایک خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک خودکشی کرلی۔

واقعہ کردگاپ شہر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس کے باعث وہ جھلس کر جانبحق ہوگئی۔ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال مستونگ منتقل کیا گیا۔

خاتون کے خودسوزی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم مزید تفتیش لیویز حکام کررہے ہیں۔