نوشکی سے کئی روز پرانی لاش برآمد

416

دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ نوشکی کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں زنگی ناوڑ کے مقام سے ایک شخص کے لاش برآمد کرکے اسپتال منتقل کردیا جہاں لاش کی شناخت مولا بخش ولد عبدالواحد کے نام سے ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق لاش کئی روز پرانی ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکی ہے۔