مند میں فورسز کی چوکی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل ایف

155

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے مند میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز مغرب کے وقت سات بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کی مند بلو چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔