جامعہ بلوچستان کا وائس چانسلر عہدے سے دستبردار

189

جامعہ بلوچستان میں جنسی ہراسگی کے واقعے کے پیش آنے کے بعد وائس چانسلر کے استعفی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق جامعہ بلوچستان میں جنسی اسکینڈل کے بعد ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا تھا۔

تحقیقات کی شفافیت کےلئے وائس چانسلر اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ۔

وائس چانسلر کے برطرفی کےلئے طلبا تنظیموں کا احتجاج جاری ہے ۔