پنجگور میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- بی ایل ایف

168

 بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع پنجگور میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
منگل کی رات کو سرمچاروں نے ساڑھے بارہ بجے ضلع پنجگور رخشان کور (ندی) میں قائم فوجی چوکی کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنا کردو اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔