حب: پانی میں ڈوب کر تین بچے جانبحق

250

حب میں بشو گوٹھ کے قریب بارش کے پانی میں ڈوب کر تین بچے جانبحق ہوگئے، تینوں بچے آپس میں بہن بھائی ہیں۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تینوں بچے وندر سے گڈانی بکریا چَرانے آئے تھے جبکہ بشو گوٹھ کے قریب پہاڑ سے محرم مٹی نکالی گئی ہے جس کے باعث کھڈا پڑ گیا جس میں میں بچے گرگئے۔

جانبحق ہونے تینوں بچوں کی عمریں آٹھ سے بارا سال تک کی ہیں۔

اس حوالے سے انتظامیہ کاروائی کررہی ہے تاہم اس کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ہے۔