بی ایل ایف و بی آر اے کا پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

210

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کی صبح ساڑھے سات بجے بی ایل ایف اور بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے اپسار میں پاکستانی فوج کی چوکی پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں قابض فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔