افغانستان میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قندھار میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک دھماکے کے باعث پندرہ افغان شہری زخمی ہو گئے۔ طالبان کی دھمکیوں کے باعث ووٹ ڈالنے کی شرح کم رہنے کا خدشہ ہے۔
تازہ ترین
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ثاقب بزدار کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو، تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن...
گوادر: پانی کی قلت برقرار، شہری سراپا احتجاج
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے پیاسے شہریوں نے پانی کی شدید قلت کے خلاف جی ڈی اے دفتر کے سامنے احتجاجی...
خاران: پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
فورسز پوسٹ کو خاران کے علاقے...
مچھ سے مسلح افراد کے ہاتھوں 3 کانکن اغوا
مسلح افراد نے کان پر حملہ کرکے وہاں موجود تین کانکنوں کو اپنے ہمراہ لے گئے۔
مچھ کے...
کیچ سے خیبر پختونخوا کے رہائشی شخص کی لاش برآمد
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے نوانو زامران سے زوہیب ولد نوگر زیب خان نامی شخص کی لاش...