افغانستان: کابل میں زور دار بم دھماکہ

157

دھماکہ گرین ولیج کے علاقے میں ہوا ہے۔

ٹی بی پی رپورٹر کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے کہا کہ دھماکہ گرین ولیج کے علاقے میں ہوا ۔

تاہم انہوں نے دھماکے کی نوعیت اور نقصانات کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کی ۔

یہ ابتدائی خبر ہے،  تفصیل آنا باقی ہے ۔