کیچ میں آرمی کیمپ کو 82 ایم ایم گولوں سے نشانہ بنایا – بی ایل ایف

177

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے بلیدہ آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل شام سرمچاروں نے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ بٹ میں فوجی کیمپ پر 82 ایم ایم راکٹ کے دو گولے فائر کیئے، جو کیمپ کے اندر جاگرے۔ اس قابض فوج کو بھاری نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔