کوئٹہ شہر میں زوردار بم دھماکہ

305

دھماکے میں ابتک تین افراد ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بم دھماکہ حیدری مارکیٹ کے قریب مشن روڈ پر ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم دھماکے میں تین ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔