کاہان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

156

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جارہ کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع کاہان کے علاقے کرمووڈھ میں فورسز کے چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کے چار اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے ۔