مستونگ میں دھماکہ ، متعدد افراد زخمی

188

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایس ایچ او کے گاڑی کے قریب ہوا۔

ٹی بی پی رپورٹ کے مطابق مستونگ میں پاکستانی جشن آزادی کی مناسبت سے نکالنے گئے ریلی کی سیکیورٹی کی نگرانی پہ مامور فورسز کی گاڑی کو مسلح افراد بم دھماکے سے نشانہ بنایا ۔

دھماکہ پشکرم کے مقام پر ہوا ۔

دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

 ابتدائی خبر ہے، تفصیل آنا باقی ہے ۔