شہید پیر جان و نصیر جان بگٹی تنظیم و قوم کے بہادر سپوت تھے ۔ بی آر اے

536

2016 کو کولواہ کے مقام پر شہید ہونے والے فرزند وں کو سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دوہزار سولہ کو کیچ کے علاقے کولواہ میں ایک دلخراش واقعے میں تنظیم کے ساتھی سرمچار شہید ہوگئے تھے، تنظیمی پالیسی کے تحت ان ساتھیوں کے متعلق اب تک بیان جاری نہیں کیا گیا شہید پیرجان عرف نوروز شہید نصیر عرف زامر جان بگٹی تنظیم کے اہم اور بہادر ساتھی تھے تنظیم شہداء کو خراج عقیدت اور سرخ سلام پیش کرتی ہے۔

بیبگر بلوچ نے کہا کہ وقت و حالات کے مطابق ساتھیوں کے شہادت میں ملوث کرداروں کے بارے میں قوم کو آگاہ کیا جائے گا اور ہم عزم کرتے ہیں کہ شہداء کے فکر کو اپناتے ہوئے سرزمین کے آزادی تک جنگ جاری رئیگی۔