یو بی اے کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج صبح چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ تلی میں چمر کے مقام پہ قابض فورسز کے گشتی دستہ پہ گھات لگا کر حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں فورسز کے تین اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔
ترجمان نے مزید کہا کہ جھڑپ ایک گھنٹے تک جاری رہا، جھڑپ کے دوران فورسز کو ہیلی کاپٹر کا مدد بھی حاصل رہا ،ہیلی کاپٹر چمر کے مقام پہ سرمچاروں کا تعاقب کرتا رہا، لیکن ہمارے سرمچار بحفاظت اپنے محفوظ مقام تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔
مزار بلوچ نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے قیام کےحصول کے حصول تک جاری رہیں گے۔