سبی: فورسز پر حملے کی ذمہ داری یو بی اے نے قبول کرلی

133

فورسز چوکی کو نشانہ بناکر 2 اہلکار ہلاک کیئے – مزار بلوچ

بلوچ یونائیٹڈ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات سبی ناڑی گاج کے علاقے میں فورسز چوکی کو راکٹ لانچروں سمیت خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا –

ترجمان کے مطابق حملے میں فورسز فورسز کے دو اہلکار ہلاک کرنے سمیت چوکی میں موجود متعدد اہلکار زخمی کیئے –

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ قابض کے خلاف ہمارے کارروائیاں ایک مکمل آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے-