لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے زعمران میں ایف سی کے گشتی ٹیم کو بسد کے مقام پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، حملے میں قابض ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔