تحریک سے منحرف کلیم کلو پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر اے

271

پنجگور کے نوجوان کلیم کلو کی قربت سے دور رہیں وہ ہمارے نشانے پر ہے ۔ بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کل رات پنجگور کے علاقے گرمکان کوردیم کے مقام پر ہمارے سرمچاروں نے تنظیم کے سابق منحرف کمانڈر اور ریاستی مخبر کلیم اللہ عرف کلو پر حملہ کیا جس میں وہ بچ گئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کلیم اللہ عرف کلو پنجگور شہر میں نوجوانوں کے اغواء اور تنظیم کے فوجی سامان کے چوری میں ملوث ہیں تنظیم اس طرح کے اعمال میں ملوث کسی شخص کو معاف نہیں کریگا لہذا ہم پنجگور خصوصاً گرمکان کے نوجوانوں کو کہتے ہیں کہ وہ اس کے قربت سے دور رہیں ہم اس کو کسی بھی وقت دوبارہ نشانہ بناسکتے ہیں۔