بی آر جی نے نصیر آباد میں پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

141

بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نصیر آباد میں آج صبح پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے نصیر آباد میں گوٹھ حمید آباد میں پولیس اہلکاروں کو اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب وہ بازار میں ڈیوٹی پر مامور تھے۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں دو پولیس ہلاک ہوئیں۔

  ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رئیں گے ۔