بولان میں حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل اے

167

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں گذشتہ روز بولان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان میں شاہرگ کے قریب کھوسٹ کے علاقے میں واقع ویڑی چیک پوسٹ پر پاکستانی فوج کے اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے میں فورسز کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا۔

جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہینگے۔