کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

270

آج کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں دو شہری جانبحق جبکہ 23 افراد زخمی ہوئیں ۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری مذہبی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ۔

واضح رہے کہ آج ہونے والے حملے میں دو عام شہری جانبحق جبکہ 23 زخمی ہوئیں ہیں ۔

یاد رہے کہ داعش نے اس سے کوئٹہ سول ہسپتال میں درجنوں بلوچ پشتون وکلاء کو ایک خودکش حملے مار دیا تھا۔