سکھر : پولیس وین پہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

107

دھماکے سے پولیس کی وین کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر سکھر میں مسلح افراد نے پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا ۔

 سکھر کے علاقے صالح پٹ آر ڈی 86 میں ہونے دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔

 پولیس ایس ایس پی نے دعوی کیا کہ  دھماکے کے وقت وین میں چار اہلکار سوار تھے تاہم کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔