سبی میں دستی بم حملے کی ذمہ داری بی آر جی نے قبول کرلی

178

بلوچ ریپبلکن گارڈذکے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے سبی کے قریب ست مرلہ میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے لیے کام کرنے والے ڈیتھ اسکوڈ کے سربراہ سلیم گشکوری کے ٹھکانے پر دستی بموں سے حملہ کیا تاہم وہ خود اس حملے میں محفوظ رہے ۔

ترجمان نے کہا کہ ہمارے تنظیم اس طرح کے لوگوں کو کبھی بھی معاف نہیں کریں گا اور ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔