ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

312

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجُمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان  کہا کہ کل مغرب کے وقت بیل پٹ کے علاقہ ڈنگڑا میں واقع فرنٹئرکور کے اہلکاروں کے چیک پوسٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں ایک اہلکار موقع  پہ ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہیں گے ۔