سانگھڑ: قبائل میں تصادم کے باعث 2 افراد جانبحق

180

تصادم کے نتیجے میں میں ڈنڈوں اور بندوق کی آزادانہ استعمال 

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سندھ کے علاقے سانگھڑ میں بگٹی قبائل کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ہوگئے ہیں –

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ 2 چک پٹھان میں قبائل میں لڑائی میں فائرنگ اور ڈنڈے کے استعمال سے دو افراد جانبحق ہوگئے –

تصادم کے نتیجے میں جانبحق ہونے والوں کی شناخت جمن بگٹی اور سلیم بگٹی کے نام سے ہوئی ہے-

منگلی پولیس نے نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر سول اسپتال سانگھڑ منتقل کر دیا ہے-