گوادر: ایک شخص کی لاش برآمد

179

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے-

مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاش سول اسپتال منتقل کردی جہاں اس کی شناخت کریم بنگالی کے نام سے ہوئی جو کراچی کا رہاشی ہے اور شکار کے دوران سمندر میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے تھے-

پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا-