پشاور: پی ٹی ایم رہنماء گلالئی اسماعیل گرفتار

444

پولیس نے ریاست خلاف تقاریر کے الزام میں گلالئی اسماعیل کوگرفتار کر لیا۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء اور انسانی حقوق کے کارکن گلالئی اسماعیل پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گلالئی اسماعیل کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں-

گلالئی اسماعیل کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اور کورال میں مقدمہ درج کرکے وفاقی پولیس نے ایس ایچ او کورال کے سربراہی میں گلالئی اسماعیل کو پشاورسےگرفتار کرلیا ہے-