لشکر بلوچستان نے پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

369

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ دنوں پنجگور پروم کے علاقے ریش پیش ایف سی کیمپ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔