تنظیمی ساتھی منیر بلوچ محاذ پہ شہید ہوئیں – یو بی اے

394

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز بولان کے علاقے سنی میں سنگت منیر بلوچ عرف انور جان تنظیمی محاز پر شہید ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ سنگت منیر بلوچ عرف انور جان گذشتہ چار سال سے تنظیم کے پلیٹ فارم سے قومی آزادی کے مسلح جنگ میں بر سرپیکار تھے اور دشمن کے خلاف متعدد جنگوں میں شریک رہے اور دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔

مرید بلوچ نے کہا کہ تنظیم اپنے ساتھی کو اسکے قومی جہد پر سرخ سلام پیش کرتی ہے۔