تمپ میں فرنٹیئر کور چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے 

198

حملے میں فرنٹیئر کور کے تین اہلکار اور دو زخمی ہوئیں – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 19 جون کے صبح ساڑھے چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تُمپ کے علاقے آپسکان میں واقع فرٹئیر کور کے چیک پوسٹ کو راکٹ لانچر اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس میں فرنٹیئر کور کے تین اہلکار ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہم علاقائی مخبروں کو تنبیہ کرتے ہیں جو چند ٹکوں کی خاطر دشمن کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں اپنے قوم اور وطن سے مسلسل دشمنی کے مرتکب ہو رہے ہیں وہ افراد بلوچ دشمنی کو ترک کردے بصورت دیگر انہیں بھی قابض دشمن کی طرح عبرتناک انجام سے دوچار کرینگے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رئینگے ۔