ہوشاپ فوجی قافلے پر حملے میں تین اہلکار ہلاک کیئے- بی ایل ایف

128

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
آج اتوار کے روز ساڑھے پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں ہوشاب گونڈسرین کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر گھات لگا حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ قافلہ چھ گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ ایک گاڑی شدید حملے کی زد میں آیا اور اس میں سوار قابض فوج کے تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔