گوادر حملے کے بعد وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس منعقد

424

ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق گذشتہ شب رات گئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت سیکیورٹی امور سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، چیف سیکریٹر ی،سیکریٹری داخلہ،آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں گوادر حملے  کے تمام پہلوؤں اور محرکات پر غورکیا گیا جبکہ سیکیورٹی اداروں کے حکام گوادر کے واقعہ اور ابتک کی صورتحال پر  وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی