ڈیورنڈ لائن پہ ڈرون حملہ ، پانچ شدت پسند ہلاک

340

ڈرون حملہ ایک مکان پر کیا گیا۔

دی بلوچسستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیورنڈ لائن پہ امریکی ڈرون حملے نیں پانچ افراد مارے گئے۔

ڈرون حملہ لمن کے علاقے میں ایک مکان پر ہوا ہے جہاں ‏ڈرون طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل فائر کئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ‏مارے جانے والوں کا تعلق حافظ گل بہار گروپ سے ہے، جن میں حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈر اسد اللہ عرف سنگری بھی شامل ہے۔