ڈیرہ مراد جمالی: نوجوان نے خودکشی کرلی

376

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق قیدی شاخ گوٹھ سلطان ہجوانی کے رہائشی نوجوان محمد اکبر ہجوانی نے گھریلوں ناچاکی کی بناء پر پسٹل سے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

انتظامیہ کے مطابق ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔