پاکستان سے جو ہاتھ ملائے گا اس کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کریں گے – ڈاکٹر اللہ نظر

697

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ بیرونی ممالک کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ بلوچستان لاوارث نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا  کہ بلوچ اس سرزمین بلوچستان کے مالک ہیں اور اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں بیرونی ممالک کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یہ زمین لاوارث نہیں ہے۔

بلوچ رہنما نے کہا کہ کوئی بھی غیر ملکی جو ہمارے دشمن ریاست پاکستان کے ساتھ ہاتھ ملاتا ہے بلوچ اس کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرئے  گا۔