فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

175

حملے میں فرنٹیئر کور کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز چھ بجے ہمارے سرمچاروں نے کرمووڈھ کے علاقے میں ایف سی کے چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا اٹھانا پڑا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے ۔