سبی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

140

سبی حملے میں فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا گیا – مزار بلوچ

یوناہیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ کہ گذشتہ رات ایک بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ضلع سبی کے علاقے لہڑی کے قریب تازی شہر میں واقع فورسز کی چوکی پر بڑے اور خوکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکار زخمی ہوئیں۔

مزار بلوچ نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزاد حیثیت کی بحالی تک جاری رہینگے ۔