خاران فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

136

حملے میں قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئیں – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے ضلع خاران کے علاقے لجّے میں پاکستان کے فوجی کیمپ راکٹ لانچروں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، چار راکٹ کیمپ کے اندر جاگرے جس سے قابض فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔