گوادر : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جانبحق 18 زخمی

201

بلوچستان میں حالیہ چند دنوں سےٹریفک کے متعدد حادثات میں درجنوں افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق کلدان کے قریب دشت ندی میں دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جانبحق جبکہ 18 زخمی ہوئیں ہیں ۔

جانبحق ہونے والے افراد میں  ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ زخمیوں میں  میں خواتین و بچے شامل ہیں ۔

مق%