کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

185

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے علاقے ہوشاب قلات دمب کے مقام پر قابض آرمی کے کیمپ پر حملہ کیا جس میں آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

ترجمان نے کہا ہماری اس طرح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔