کیچ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی 

176

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ جمعرات کے شام بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران، ابوشی ایف سی کیمپ پر اسناپئر سمیت دیگر خود کار چھوٹے و بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہمارے اس طرح کی کاروائیاں ایک آزاد و خودمختار وطن کی قیام تک جاری رہیں گے۔