پنجگور: سی پیک روٹ کی حفاظت پر معمور اہلکار کو اسنائپر حملے میں ہلاک کیا – بی آر اے

221

بالگتر سی پی روٹ روڈ کی حفاظت کیلئے قائم چوکی پر حملے میں فرنٹیئر کور اہلکار کو ہلاک کیا گیا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ کل شام بلوچ سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے بالگتر چیری گڈگی میں سی پیک روٹ کی حفاظت کیلئے قائم فرنٹیر کور کے کیمپ میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر حملے میں نشانہ بنایا جس سے وہ موقعے پر ہلاک ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان تک جاری رئینگے۔