مشکے میں فوجی کیمپ پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

136

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کل رات نو بجے سرمچاروں نے مشکے جیبری میں فوجی کیمپ پر دو اطراف سے خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد قابض آرمی نے حواس باختہ ہوکر حسب معمول عام آبادی میں گھس کر کئی لوگوں اْٹھا کر لاپتہ کیا ہے۔