زحم جن برگیڈ و شہداءِ ناگاہی کو اُن کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ مرید بلوچ
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ قابض ریاست پاکستان نے 6 اپریل 2016 میں ضلع قلات کے علاقے کوہ ناگاہی میں ایک خونی آپریشن کیا جس میں دشمن نے 18 ہیلی کاپٹروں سمیت ہزاروں فوجی اہلکاروں کو استعمال کیا گیا، چار روزہ اس آپریشن میں بلوچ سرمچاروں نے دشمن سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتےہوئے معتدد فوجی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا جس کے بعد سیکیورٹی اہلکار بھکلاہٹ کا شکار ہوکر عام بلوچوں کو شہید کرنا شروع کیا۔
مرید بلوچ نے کہا ہے کہ اسی دوران یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے سرمچار کمانڈر منظور بلوچ عرف استاد شبیر، شعیب بلوچ عرف سمیر، فیصل بنگلزئی عرف جنرل، عالم بلوچ عرف شہیک، صوفی مری اور سفیر جتوئی نے وطن کا دفاع کرتے ہوئے 38 بے گناہ بلوچوں سمیت شہید ہوگئے جنہیں تنظیم نے زحم جن برگیڈ کا خطاب دیا جن کے یومِ شہادت پر یونائیٹڈ بلوچ آرمی انہیں تمام شہدائے بلوچستان سمیت سرخ سلام اور خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔