حیدر آباد: رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب بم دھماکہ

175

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سندھ کے شہر حیدر آباد میں رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔

 دھماکہ حیدر آباد میں کوٹری کے علاقے میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب ہوا ہے۔

ڈی آئی جی نعیم شیخ کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ جائے وقوعہ کے قریب مزید دیسی ساختہ بم موجود ہیں۔

بم دھماکے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تفصیلات آنا باقی ہے۔