جعفر آباد بم حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن ٹائیگرز نے قبول کرلی

169

جعفر آباد بم حملے او جی ڈی سی ایل کے قافلے کو نشانہ بنایا – میران بلوچ

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر کے وقت بلوچ لبریشن ٹائیگر کے سرمچاروں نے جعفر آباد شہر میں صحبت پور چوک کے مقام پر او جی ڈی سی ایل کے قافلے کی حفاظت پر معمور اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا ہے

ترجمان نے کہا حملے کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دھماکے میں دو گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئے ۔