امریکہ کا اپنے شہریوں کو بلوچستان و خیبر پختون خواہ کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

995

امریکہ کا اپنے شہریوں کےلئے نیا حکم نامہ جاری

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اپنے شہرویوں کو بھارت سمیت 35ممالک کے سفر پر خبر دار کردیا ۔

امریکی محمکہ خارجہ کے غیر معمولی انتباہ میں بلوچستان، خیبرپختون خواہ سمیت ترکی ، چین اور ایران شامل ہیں ۔

امریکہ نے اپنے شہریوں کے لئے کشمیر اور پاکستان بھارت سرحد کو بھی نوگو ایرایا قرار دے دیا ۔